ساہیوال کیٹل بریڈرز سوسائٹی  پنجاب  پاکستان نے ساہیوال کیٹل بریڈرز میلہ وٹو فارم جہانگیرآباد پر

15-04-2010

کو  منقعد کروایا۔

سیکرٹری لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ گورنمنٹ پنجاب نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔

----------

ساہیوال میلہ جات:

رپورٹ میلہ جات 2004-2010

 

  میلہ جھلکیاں

-1

 پہلا ساہیوال گائے میلہ گورنمنٹ تجرباتی فارم جہانگیر آباد ،خانیوال    میں 25نومبر 2009ءکو  منعقد ہوا۔

-2

 دوسرا ساہیوال گائے میلہ گورنمنٹ تجرباتی فارم بہادر نگر اوکاڑہ میں 17دسمبر 2009ءکو منعقد ہوا۔

-3

تیسرا ساہیوال گائے میلہ اڈادوگل چک ج ب / 479 ٹوبہ ٹیک سنگھ، میں23فروری 2010ءکو منعقد ہوا۔

-4

 چوتھاساہیوال گائے میلہ چوک بہادر،رحیم یار خان میں 9مارچ 2010ءکو منعقد ہوا۔

-5

 پانچواں ساہیوال گائے میلہ چک نورمحمد ،پاک تپن میں 17مارچ 2010ءکو منعقد ہوا۔

-6

چھٹا ساہیوال گائے میلہ بہادر نگر اوکاڑہ میں 25مارچ  2010ءکو منعقد ہوا۔

-7

 فہرست میلہ جات 2010-2009فیز ۲

-8