|
تحقیق |
ادارہ |
نمبر شمار |
|
ساہیوال گائے میں دودھ کی پیداور پر جینیاتی |
پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل اسلام آباد |
1 |
|
کے
ماڈلز |
(Genetic Evaluation) |
تقویم
|
|
کی
تیاری |
|
پاکستان میں ساہیوال گائے کے مختلف فارموں کے درمیان
پیداداری جینیاتی تقویم |
شعبہ
افزائش و جینیات حیوانات ۔جامعہ زرعیہ فیصل آباد |
2 |
|
ساہیوال گائے میں امتیازی خصوصیات پر تحقیق |
شعبہ
افزائش و جینیات حیوانات ۔جامعہ زرعیہ فیصل آباد |
3 |
|
ساہیوال گائے میں طفیلیات پر تحقیق |
شعبہ
طفیلیات حیوانات۔ جامعہ زرعیہ فیصل آباد |
4 |
|
ساہیوال گائے میں منتقلی جنین پر ریسرچ ٹرائلز |
شعبہ
نسل کشی حیوانات۔ جامعہ زرعیہ فیصل آباد |
5 |
|
ہیومی
کولاانسولینس سے فائبر و لاٹیک اینزائم کی پیداوار اور اس کا
جانوروں کی خوراک میں استعمال |
قومی
ادارہ برائے بائیوٹیکنالوجی و جنیناتی انجنیئرنگ فیصل آباد |
6 |
|
ساہیوال گائے میں منتقلی جنین پر ریسرچ ٹرائلز |
تحقیقاتی ادارہ برائے فعلیات و نسل کشی حیوانات پتوکی
|
7 |
|
ساہیوال گائے میں منتقلی جنین پر ریسرچ ٹرائلز |
ریمونٹ
و یٹرنری فارمزکورپاکستان
آرمی،اوکاڑہ |
8 |
|
پراجنی ٹیسٹنگ پروگرام
میں معاونت |
الف۔ادارہ
برائے حصول مادہِ منویہ مویشیاں قادرآباد
ب۔
نظامت لائیوسٹاک فارمزلاہور
ج۔ادارہ تحقیقات افزائش
حیوانات بہادر نگر اوکاڑہ |
9 |
|
گرمانے والے
جانور |
ادارہ
تحقیقات افزائش حیوانات بہادرنگر اوکاڑہ |
10 |
|
کی
تیاری۔ |
(teaser) |
|
ساہیوال گائے کے مختلف
فارموں کی جینیاتی تقویم |
الف۔
نظامت لائیوسٹاک فارمز لاہور
ب۔
ادارہ تحقیقات افزائش حیوانات بہادرنگر اوکاڑہ |
11 |
|
تجرباتی فارم مویشیاں جہانگیر آباد کا کردار
الف۔
عملی نمائش کے ذریعےتعلیم
ب۔
اعلیٰ تعلیم کے لئے تحقیق میں تعاون |
کلیہ
بیطاری ۔ جامعہ بہاؤالدین زکریا ملتان |
12 |
|
ساہیوال گائے میں جلد بلوغت اور اس کا پہلی بیانت کی پیداوار
پر خوراک و سانبھ سنبھال کے اثرات |
کلیہ
افزائش حیوانات و ٹیکنالوجی ۔ جامعہ ویٹرنری آف
اینیمل سائنسز لاہور۔ |
13 |
|
ساہیوال گائے میں منتقلی
جنین پر ریسر چ ٹرائلز |
یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز لاہور |
14 |
|
ساہیوال گائے کے بچھڑوں میں دودھ چھڑائی کے بعد "خوراک
وسانبھ
سنبھال "کے اثرات |
یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز لاہور |
15 |
|
ساہیوال گائے کی امتیازی خصوصیات پر تحقیق |
یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز لاہور |
16 |
|
"پراجنی ٹیسٹنگ پروگرام" ساہیوال گائے پراجیکٹ کی ترقی
و ترویج میں تعاون |
لائیوسٹاک ڈیری
ڈویلپمنٹ بورڈ اسلام آباد |
17 |