English
اردو
ساہیوال کیٹل بریڈرز سوسائٹی پنجاب پاکستان نے ساہیوال کیٹل بریڈرز میلہ وٹو فارم جہانگیرآباد پر
15-04-2010
کو منقعد کروایا۔
سیکرٹری لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ گورنمنٹ پنجاب نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔
----------
کامیابی
ٹارگٹ ہدف
سرگرمی
11271
10000
ساہیوال گائیوں کی رجسٹریشن
9737
8000
پرائیویٹ ساہیوال گائیوں کی کارکردگی کا ریکارڈ
26(445)
13(440)
نیوکلئیس فارم کی رجسٹریشن (تعداد)
32
30
ساہیوال گروہ تشخیص
16
15
تحقیقاتی آزمائش
6
تحقیقاتی اشاعت
23
ساہیوال مویشیوں کے میلہ جات
239972
144000
مفت ویکسی نیشن (گل گھوٹو اور منہ کھر)
(ساہیوال اور دیگر)
67789
19200
مفت ڈی وارمنگ
21654
22000
مصنوعی تخم ریزی
400
395
ساہیوال بچھڑوں کی خرید
17
دیگرتحقیقاتی اداروں سے تعاون