|
مشن: |
|
ملکی
اوربین الاقوامی ڈیمانڈ پوری کرنے کے لیے ساہیوال
نسل کو تیار کرنا۔ |
|
ساہیوال
نسل کے تاریخی سنگ میل: |
|
سردار
جہانگیرخان وٹو نے چارسو گائے سے
کچا کھوہ میں فارمنگ شروع کی
۔ |
-1915 |
|
چوہدری
اللہ داد واہلہ نے جہانیاں میں ابتدائی کام شروع
کیا۔ |
-1917 |
|
منٹگمری میں
دتار
سنگھ فارم کا آغازہوا۔
|
-1920 |
|
گاؤں
پال سکیم کا آغاز چھ چکوک(رینالہ خورد) میں کیا
گیا۔ |
-1923 |
|
دس
سالہ ساہیوال سکیم کا آغازہوا۔
|
-1938 |
|
شاہ
جیونہ کیٹل فارم کا آغازہوا۔
|
-1956 |
|
بہادر
نگر میں ساہیوال گائے کی
بریڈنگ شروع
ہوئی۔ |
-1962 |
|
فاضل
پور فارم ضلع راجن پور میں شروع ہوا۔ |
-1973 |
|
کلورکوٹ
ضلع بھکر میں ساہیوال گائے پر کام شروع ہوا۔
|
-1979 |
|
خضر
آباد ضلع سرگودھا میں ساہیوال گائے پر کام شروع
ہوا۔ |
-1980 |
|
باقاعدہ
پراجنی ٹیسٹنگ شروع ہوئی۔ |
-1984 |
|
بین
الاقوامی تحقیق اقوام متحدہ کے ذریعے مکمل
ہوئی۔ |
-1998 |
|
جھنگ
میں ادارہ برائے تحفظ ساہیوال گائے کا آغاز ہوا۔
|
-2004 |