تحقیقاتی مرکز برائے تحفظ ساہیوال گائے ،جھنگ میں ایک روزہ ساہیوال گائےمیلہ کا انعقاد  مورخہ 2010-06-17 کو ہوا۔جس میں جناب خالد اویس رانجھا صاحب، ایڈیشنل سیکرٹری لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ،  پنجاب نے ریڈ گولڈ  کلب کے تحت 20 لیٹر سے زیادہ دودھ دینے والی 20گائیوں  کے مالکان کو مبلغ بیس ہزار(-/20000 )روپے فی گائےکے حساب سے 4لاکھ روپے کا اعزازیہ تقسیم کیا ۔اس کے علاوہ ساہیوال  گائے میلہ جھنگ کے تحت  مقابلہ دودھ اور خوبصورتی میں اوّل ، دوئم، سوئم  آنےوالے ساہیوال جانوروں کے مالکان میں -/57،000روپے کے انعامات تقسیم کیے جس کی تفصیل میلہ جات سے دیکھی جاسکتی ہے ۔

ایک روزہ ساہیوال گائےمیلہ کا انعقاد  مورخہ 17-06-2010

کو ہیڈکوارٹر آرسی سی ایس ۳ کلومیٹر ٹوبہ روڈ جھنگ میں ہوا۔

خالد اویس رانجھا صاحب ،( سیکرٹری لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ  ڈیپارٹمنٹ، پنجاب )نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔

----------